امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت دیگر ملک کے دیگر حصوں میں ہفتے کو ہونے والی احتجاجی ریلیوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، جن میں مظاہرین نےگزشتہ ماہ ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں پیش آنے والے واقعے کے پیشِ نظر قانون سازوں سے مطالبہ کیا کہ وہ گن کلچر سے ہونے والے تشدد کو روکنے کے لیے قانون سازی کریں۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments