ابراہیم قالن کو قومی خفیہ سروس کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔
صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق "صدر رجب ط یب ایردوان نے حقان فیدان سے خالی ہونے والے عہدے پر اپنے ترجمان ابراہیم قالن کی تقرری کی ہے ۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |