شمالی عراق میں آپریشن۔پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق  میں پی کےکےکے دو دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح فوج  دہشتگردوں کے خلاف  آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے ،پنجہ کلید آپریشن کے تحت شمالی عراق کے علاقے متینہ  میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا  ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں