صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیراعطم انور ابراہیم سے رابطہ کیا ہے۔
ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،اس ٹیلیفون بات چیت میں صدر ایردوان اور وزیر اعظم انور ابراہیم نے فلسطی کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |