امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ نومبر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد بدھ کو پہلی بار واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کیا۔ وائٹ ہاؤس آمد پر صدر جو بائیڈن نے ان کا استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً دو گھنٹے تک ملاقات جاری رہی۔ ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکن ارکان سے بھی ملاقات کی اور پارٹی ارکان کے ایک اجتماع سے خطاب بھی کیا۔ نومنتخب صدر 20 جنوری 2025 کو اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- چاؤڑی بازار عمارت منہدم معاملہ: ملبے سے مزید ایک لاش برآمد، ہلاکتوں کی تعداد ہوئی 7
- تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے سرکاری اساتذہ، 5 اساتذہ کی عرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ سے خارج
- صنم جاوید کی خلع کے پیچھے اصل وجہ، عتیق کیسے رہا ہوئے
- وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
- پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی تجویز،پنجاب 4 حصوں میں تقسیم کرنے اور ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غور