امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بدھ کو ایک نئی جگہ پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ لاس اینجلس کے شمالی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کو ‘ہیوس فائر’ کا نام دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق آگ 9400 ایکڑ رقبے تک پھیل گئی ہے جس کے سبب 50 ہزار سے زائد افراد کو علاقہ چھوڑنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ لاس اینجلس میں پہلے ہی پیلیسیڈز اور ایٹون فائر کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ابھیشیک بنرجی کی سالگرہ پر زبردست ہنگامہ، ایم اے آئی ٹی سی اور بی جے پی کارکنان میں جھڑپ، کئی زخمی
- دہلی میں ہوا کا معیار ’انتہائی خراب‘ زمرے میں، اے کیو آئی 365 سے متجاوز
- چیٹ جی پی ٹی میں تصاویر کے حوالے سے ایک نئی سہولت متعارف کرانے کا اعلان
- واٹس ایپ پر نامعلوم کال کرنے والے کی شناخت کے لیے نیا فیچر متعارف
- گوگل میپس کا نیا فیچر، دوسرے شہر پہنچتے ہی صارفین کو ملے گا خوش آمدید کا پیغام