ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 30کروڑڈالرکی قسط موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کے توسیعی قرض سہولت اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچاؤ کے پروگراموں کے تحت ایک ارب تیس کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فام ایکس پر ایک پوسٹ میں سٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ جمعہ کو ہونے والے اپنے اجلاس میں توسیعی قرض سہولت پروگرام کے تحت تیسرا جائزہ مکمل کرکے پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دی تھی۔یہ رقم آئندہ جمعہ کو ختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ظاہر ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں