تہران کی اہم شاہراہوں پر علامہ اقبال کو خراجِ تحسین، فارسی شاعری کے بڑے بل بورڈز نصب

ایران کے دارالحکومت میں علامہ اقبال کی فارسی شاعری نمایاں، پاک ایران ثقافتی تعلقات اجاگر کرنے کا اقدام

November 10, 2026 · اہم خبریں

تہران کی اہم شاہراہوں پر علامہ اقبال کو خراجِ تحسین، فارسی شاعری کے بڑے بل بورڈز نصب

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران کی اہم شاہراہوں پر علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی فارسی شاعری پر مبنی بڑے سائز کے بل بورڈز نصب کیے گئے ہیں، جن کے ذریعے برصغیر کے عظیم شاعر اور مفکر علامہ اقبال کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔

بل بورڈ میں علامہ اقبال کا یہ شعر درج ہے: ’’اگر تہران مشرق کا جنیوا ہوتا تو شاید دنیا کی تقدیر بدل گئی ہوتی۔‘‘

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں