مسلم لیگ ن کی سیاست پر کالے بادل چھاگئے،سینیٹ الیکشن سے آوٹ
اسلام آباد: مسلم لیگ ن سیینیٹ الیکشن سے آوٹ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی نئے ٹکٹس سے متعلق درخواست مسترد کردی مسلم لیگ ن سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ اگر سینیٹ امیدوار آزاد لڑنا چاہیں تو انتخابات لڑ سکتے ہیں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آزاد امیدوار الیکشن کے بعد کسی سیاسی پارٹی کو جوائین نہیں کر سکتے
مسلم لیگ ن کو سینیٹ کی ٹکٹس جاری ہونگی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا
مسلم لیگ ن کو سینیٹ کی ٹکٹس جاری ہونگی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا
اسلام آباد : سینیٹ کے انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دیئے ہیں۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ امیدواروں کو نئے پارٹی ٹکٹس چیئرمین پارٹی راجا ظفر الحق کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹس چیئرمین پارٹی راجا ظفر الحق کی طرف سے جاری کئے گئے ، بطور چیئرمین ٹکٹس جاری کرنے کا اختیار ہےاس سلسلے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجا ظفر الحق نے کہا کہ ہے بطور چیئرمین مسلم لیگ ن ان کے پاس پارٹی ٹکٹس جاری کرنے کا اختیار ہے ۔