English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت،شادی میں بم کا تحفہ پھٹنے سے دولہا اوردادی ہلاک

القمر

نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالا گیر میں شادی پر تحفے میں ملنے والا پیکٹ پھٹنے سے دولہا اور اس کی دادی ہلاک جبکہ دلہن شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب 21فروری کو ہوئی تھی، جس میں تحفے والا پیکٹ کسی نامعلوم شخص نے جوڑے کو دیا ، گزشتہ روز جوڑا پیکٹ کھول رہا تھا کہ اس میں رکھا بم پھٹ گیا۔زخمی دلہن کی حالت تشویش ناک بیان کی جارہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے