English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین، حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچانے کیلئے 18 سگنل گرین کر دیئے گئے

القمر

بیجنگ(خصوصی رپورٹ )چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے نجی گاڑی کا راستہ نان سٹاپ بنادیا ،زچگی کے درد میں تڑپتی ہوئی خاتون کو جس اسپتال لے جانا تھا وہ اس کے گھر سے 12 کلومیٹر دور تھا اور عام حالات میں یہ فاصلہ ا?دھے گھنٹے سے زائد وقت میں طے ہوتا ہے تاہم پولیس نے صرف 9 منٹ میں 12 کلومیٹر کی مسافت طے کرادی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے