English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل میں آج آرام کا دن‘ کل یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز میں مقابلہ ہوگا

دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) میں (آج) منگل کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ لیگ میں( کل) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ کا نواں میچ( کل) بدھ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے