English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کی موجودہ صورتحال پر اعتماد کااظہار کرنا اور دنیا میں صحافت کی موجودہ صورتحال کی شکل کو پیش کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس دن کو منانے کا مقصد صحافتی فرائض کے دوران قتل‘ زخمی یا متاثر ہونے والے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور انہیں خراج عقیدت و تحسین پیش کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے