English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے بارے میں جلد اچھی خبریں ملنے لگیں گی ،نواز شریف مرے گا لیکن پیسے نہیں دے گا، شیخ رشید کا دعویٰ

القمر

نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اگر ہندوستان پاکستان کے شہروں پر حملہ کرتاہے تو ہم نے سمارٹ بم استعمال کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان مدرسوں کے طلبہ کو آگے لگائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے بارے میں اب اچھی خبریں ملیں گی ، آصف زرداری کی ایک عادت ہے کہ وہ کھاتاہے تو دوسروں کوبھی کھلاتا ہے ۔

انہوں نے کہا آصف زرداری کے دوست کہے بغیر درمیانی راستے سے پیسے دینے کیلئے تیار ہیں۔ان کا کہناتھا کہ نوازشریف پیسے نہیں دے گامرجائیگا لیکن نواز شریف میں ایک نئی نواز لیگ بھی بننے جارہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے