ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقراء عزیز نے آئٹم نمبر کرنے سے انکار کردیا

کراچی (نیٹ نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ آئٹم نمبر کبھی بھی نہیں کروں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ ان کو جیسے ہی کسی اچھی فلم کی آفر ہوئی وہ فوراً قبول کر لیں گی مگر کبھی بھی آئٹم سانگ نہیں کریں گی۔ اقرا عزیز نے مزید کہاکہ وہ سیاحت کی بہت شوقین ہیں نہیں مختلف ممالک اور جگہوں کو دیکھنے کا بہت شوق ہے اور ان کو جب بھی موقع ملے تو وہ بیرون ممالک سیر کے لیے نکل جاتی ہیں۔ واضح رہے کہ اقرا عزیز اپنے اگلے ڈرامے ’’جھوٹی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جس میں ان کے منگیتر یاسر حسین ان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں