English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایل او سی کی خلاف ورزیاں؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

القمر

اسلام آباد: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے ایل او سی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کیا۔

ترجمان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرسے ایل اوسی پرسیز فائرکی خلاف ورزیوں پراحتجاج کیا گیا اور اس حوالے سے انہیں ایک احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے