English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی درخواست منظورکرلی، ایسا کیسے ممکن ہوا جانیے اس خبر میں

القمر

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جیل میں سہولیات فراہم کرنے کی درخواست منظورکرلی۔
 جج محمد بشیر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکم دے دیتا ہوں جو سہولیات آصف زرداری کو دی گئی ہیں وہی انہیں بھی دی جائیں۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کی جیل میں سہولیات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آبادکے جج محمد بشیر نے کی،وکیل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آصف زرداری کو جیل میں سہولیات دی جا رہی ہیں وہی شاہد خاقان عباسی کو دی جائیں۔
احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جیل میں سہولیات فراہم کرنے کی درخواست منظورکرلی،جج محمد بشیر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکم دے دیتا ہوں جو سہولیات آصف زرداری کو دی گئی ہیں وہی انہیں بھی دی جائیں۔
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے