English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عالمی دنیا کی آج پاکستان پر خصوصی نظر، اسلام آباد میں لگنے والی ہے اہم بیٹھک

القمر

ملابرادر کی سربراہی میں طالبان وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہیں۔
زلمے خلیل زاد گزشتہ روز چین سے پانچ رکنی وفد کیساتھ اسلام آباد پہنچے تھے، طالبان کا وفد امریکی نمائندہ خصوصی سے ملاقات کرے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نمائند خصوصی زلمے خلیل زاد سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، زلمے خلیل زاد افغان عمل کی راہ میں حائل مسائل پر بات کریں گے، امریکا کے طالبان سے مذاکرات میں ڈیڈلاک پربھی تبادلہ خیال ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے