English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی خلائی ادارے اسرو کے سائنسدان کا پراسرار قتل

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی خلائی ادارے اسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے سائنس دان سریش کمار کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 56 سالہ سریش کمار بھارتی خلائی ادارے کے ذیلی ادارے نیشنل ریموٹ سیلنگ سینٹر (این آر ایس سی) میں بطور سائنس دان خدمات سرانجام دے رہے تھے، رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سریش کمار بھارتی شہر حیدرآباد میں اکیلے رہتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے