English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یاد کرتا ہے زمانہ ان ہی انسانوں کو گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 24برس بیت گئے

کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان کے مقبول پلے بیک سنگر مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے، آج ان کی برسی منائی جارہی ہے۔ مسعود رانا نے درجنوں فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا اور بے شمار قومی نغمے بھی گائے، انہیں پاکسستان میں ’’رفیع ثانی‘‘ کہا جاتا تھا۔ مسعود رانا علالت کے باعث 4 اکتوبر 1996ء کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے آج ان کی برسی پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے