ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہانگ کانگ میں مظاہروں کے دوران نقاب پہننے پر پابندی

ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن نے طویل عرصے سے جاری تشدد کو روکنے کے لیے نقاب پہننے کے خلاف قانون سازی کردی ہے۔ چیف ایگزیکٹو کیری لین نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے ایمرجنسی ریگولیشن آرڈیننس نافذ کر دیا ہے اور چہرہ ڈھانپنے کو بھی خلاف قانون قرار دے دیا ہے، کیونکہ شرپسند عناصر اسے ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں