سعودی عرب میں جانوروں کو اذیت دینے پر 28 افراد کو 17 لاکھ ریال جرمانہ اکتوبر 5, 2019 ریاض (اے پی پی) سعودی وزارت ماحولیات اور زراعت نے جنگلی حیات کے قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب 28 افراد پر 17 لاکھ 60 ہزار ریال جرمانہ عائد کر دیا۔