English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہمایوں سعید نے وزن کم کرنے کیلئے جم جوائن کرلیا

کراچی (کلچرل رپورٹر) ڈرامہ و فلم کے نامور اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنا وزن کم کرنا شروع کر دیا ہے، اس ضمن میں انہوں نے باقاعدہ جم جوائن کر لیا ہے۔ وہ اپنی فٹنس کا بہت زیادہ خیال رکھ رہے ہیں کیونکہ انہیں اپنی نئی فلم ’’لو گرو ہو جا شروع‘‘ میں ایک نئے روپ میں نظر آنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے