English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر میں ہندو وزیراعلیٰ لانے کی سازش

سرینگر (این این آئی) بھارت میں برسراقتدار بھارتی جنتا پارٹی دفعہ 370 کی منسوخی اور جموں و کشمیر کی دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کے بعد اب حلقہ بندیوں کی آڑ میں ہندو وزیراعلیٰ کے انتخاب کی راہ ہموار کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ بی جے پی کی کشمیر شاخ کے سربراہ ویندر راعنا نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہاکہ پارٹی حلقہ بندیوں کے بعد جموں و کشمیر میں اپنا پہلا وزیراعلیٰ لانا چاہتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے