ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمی چیف کی چینی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل یو آن یوہائی سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور کمانڈر پی ایل اے سدرن تھیٹر کمانڈ کے مابین ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ نوعیت کے امور پر بات چیت کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں