ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان نے سعودی ولی عہد کا پیغام پہنچایا‘ ترجمان ایرانی حکومت کا دعویٰ

تہران( مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی حکومت علی علی ربیعی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایران کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم نے یہ پیغام دورے سے ایک روز پہلے تہران بھجوایا‘ پیغام میں سعودی ولی عہد نے ایران کو بات چیت کی پیشکش کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں