ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اربوں کے واجبات پر پی آئی اے کو تیل سپلائی بند

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اربوں روپے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو جیٹ فیول کی سپلائی بند کردی‘ سپلائی بند ہونے سے پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پروزایں پی کے305 اور پی آئی اے کی لاہور سے اسلام آباد جانیوالی پرواز بی کے652 اور فیصل آباد سے کراچی جانیوالی پرواز کو روک لیا گیا۔ پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ جلد حل ہوجائیگا اور جل ہی فیول کی فراہمی بحال کرواکر پروازوں کو معمول کے مطابق چلادیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں