English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محکمہ خوراک سندھ کی لاپرواہی‘ آٹا مہنگا فروخت ہونے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک) گندم خوردبرد کے معاملات کو دبانے میں مصروف سندھ کے محکمہ خوراک کی لاپرواہی کی وجہ سے تین دن کے اندر فی کلو گرام آٹے کے نرخوں میں مزید دو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے بعد ریٹیل میں فی کلو گرام ڈھائی نمبر آٹا ریکارڈ 50 روپے‘ فائن آٹا52 سے53 روپے اور پیور چکی آٹا فی کلو گرام60 روپے کا ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے