English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی ڈالر کی قدر چار ماہ کی کم ترین سطح پر

القمر

 کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو ڈالر کی قدر 13 پیسے کی کمی سے 155.88 روپے پر بند ہوئی۔ اس طرح سے گزشتہ 4 ماہ کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 8.37 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

واضح رہے کہ چار ماہ میں ڈالر سستا ہونے سے قرضوں کے بوجھ میں 800 ارب روپے کی کمی واقع ہوگئی ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے