English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جویریہ سعود نے اپنے یوٹیوب چینل بنالیا

کراچی (کلچرل رپورٹر) اداکارہ جویریہ سعود نے جویریہ سعود کے نام سے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا ابراہیم جب پانچ سال کا تھا تو وہ انہیں کہتا تھا کہ وہ یو ٹیوب چینل بنائیں اور اب ان کا بیٹا آٹھ سال کا ہے۔ انہوں نے کہاکہ چینل بنانے کا مقصد یہ بھی ہے کہ کئی افراد ان کی ذاتی معلومات حاصل کرکے ان کے نام سے جعلی خبریں پھیلا دیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے