English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاک ایران سرحد پر دونوں حکام کا مشترکہ گشت شروع

نوکنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران سرحدی علاقے راجے میں پاکستانی اور ایرانی حکام کا مشترکہ گشت شروع۔ پاک ایران سرحدی علاقے راجے میں ایرانی اور پاکستان حکام کا مشترکہ گشت شروع اور سرحد پر سیکورٹی سخت کردی گئی۔ گشت کرنے کا مقصد سرحد کے دونوں اطراف میں نقل و حرکت کی نگرانی اور کسی بھی غیر قانونی کا م کی روک تھام کیلئے مشترکہ کارروائی اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون میں شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے