English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانیہ میں حجاب پہننے والی خواتین کے قتل کا خدشہ

لندن (این این آئی) برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کو خدشہ ہے کہ اسلامو فوبیا بڑھنے کی وجہ سے انہیں بھی سابقہ برطانوی رکن پارلیمنٹ جوکوکس کی طرح سڑک پر قتل کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویلز سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان خاتون سحر نے بتایا کہ وہ حجاب پہننے کی وجہ سے خوفزدہ رہتی ہیں انہیں خدشہ ہے کہ ناراض سفید فام مرد اپنی نفرت کو مسلمان خواتین تک پھیلا سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے