ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرین حادثہ‘ زخمیوں کے رشتہ داروں کو مفت ریلوے سفری سہولت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزارت ریلوے کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے اسپتالوں میں جانے کیلئے ریلوے حادثے کا شکار مسافروں کے لواحقین اور رشتہ داروں کو سفر کی مفت سہولت فراہم کی جائیگی۔ وزارت ریلوے نے ہدایت کی ہے کہ لواحقین کے رشتہ دار جو حادثے میں زخمی افراد کی عیادت کیلئے پنجاب کے اسپتالوں میں جانا چاہتے ہیں وہ ڈی سی او ریلوے سے رابطہ کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں