بابا گرونانک کی550 ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ جاری نومبر 6, 2019نومبر 6, 2019 0 تبصرے 1169 مناظر لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بابا گرونانک کی50 ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ کا اجراء کردیا گیا۔ یادگاری ٹکٹ کرتار پور راہداری کھلنے کے دن دستیاب ہوں گے۔ کرتاپور راہداری کا افتتاح 9نومبر کو کیا جائیگا۔