English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آج اسٹیج کامیڈین اداکار سکندر صنم کی ساتویں برسی منائی جائے گی

کراچی (کلچرل رپورٹر) اسٹیج اور پیروڈی فلموں کے معروف اداکار رائٹر سکندر صنم کی ساتویں برسی آج ان کی رہائش گاہ پر منائی جائے گی۔ اس موقع پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، سکندر صنم کی برسی میں ان کے ساتھی فنکار اور اسٹیج سے وابستہ افراد شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے