آج شہر میں تیز دھوپ نکلنے کا امکان نومبر 8, 2019 کراچی(اسٹاف رپورٹر) مغربی بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے شہر میں صبح کے وقت خنکی بڑھ گئی ہے۔ آج شہر میں تیز دھوپ نکلنے کا امکان ہے جبکہ گرد آلود ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔