ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت نے سلمان تاثیر کے بیٹے کی شہریت ختم کردی

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی وجہ سے بھارتی حکومت نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے اور معروف غیر ملکی صحافی اور لکھاری آتش علی تاثیر کی شہریت ختم کردی۔ آتش تاثیر نے اپنے بھارتی حکومت کو جمع کرائے اپنے جواب میں بھارتی انتخابات کے وقت نریندر مودی کیخلاف لکھا گیا ایک مضمون اپنی شہریت منسوخی کی وجہ ہونے کا اشارہ دیا جس میں انہوں نے بھارتی وزیراعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں