English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈاکٹر عثمان عبداللہ چاچڑ  ہوم سیکرٹری سندھ تعینات

القمر

کراچی(نمائندہ جسارت)سیکرٹری داخلہ سندھ قاضی کبیر کی جگہ گریڈ اکیس کے ڈاکٹر عثمان عبداللہ چاچڑ ہوم سیکرٹری سندھ تعینات کردیے گئے۔ ہوم سیکرٹری سندھ قاضی کبیر آج اپنی مدت
ملازمت پوری کرکے ریٹائرہوجائیں گے، ان کی جگہ تعینات ہونے والے عثمان عبداللہ چاچڑ وزیر اعلی سندھ کی انسپیکشن انکوائریز ٹیم میں ذمہ داری انجام دے رہے تھے، وہ کل اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
ہوم سیکرٹری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے