English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستانی سرحد کے قریب بھارت کے40 ہزار فوجیوں کی مشقیں

کراچی( نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحد کے قریب کور مشقوں کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ برمر اور جیسلمر کے درمیان13 سے 18 نومبر کے درمیان مشقوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اس کے دوران بھارتی فوج نقل و حرکت کے ٹیسٹ کریگی۔ ان مشقوں میں40 ہزار سے زائد فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ اس میں کئی ٹینک‘ آرٹلری گن اور ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے