English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بریڈپٹ سے طلاق کے بعد اداکارہ انجیلینا جولی کا شادی نہ کرنے کا فیصلہ

دونوں کی طلاق کو تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے
امریکی اداکارہ ابھی تک تلخ یادوں کا نہیں بھولی ہیں
نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اداکارہ انجلینا جولی کی اداکار بریڈ پٹ سے طلاق کو3 سال سے زائد کا وقت گزرچکا ہے تاہم وہ اس تجربے کی تلخ یادوں کو اب تک نہیں بھولیں۔ اداکارہ سے قریبی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ انجلینا جولی کو اس شادی کے ٹوٹنے سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ وہ خود کبھی بریڈ پٹ سے شادی کرنا نہیں چاہتی تھیں۔ ذرائع کے مطابق انجلینا جولی کا ماننا ہے کہ بریڈ پٹ نے ا ن پر شادی کرنے کیلئے زور دیا۔ تاہم اس شادی کے اتنے بڑے نتیجے کے بعد اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ زندگی میں کبھیدوبارہ شادی نہیں کریں گی۔انجلینا جولی کے مطابق بریڈ پٹ کے رویے سے صرف ان کی ہی نہیں بلکہ ان کے بچوں کی بھی زندگی بہت متاثر ہوئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے