English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی:پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب  تجربہ کیا ہےجو کسی بھی قسم کا وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنےبیان میں بتایا کہ پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل ہر قسم کے وار ہیڈز650کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنے بتایا کہ میزائل تجربے کا مقصد پاکستان کی کم از کم دفاعی صلاحیت کو یقینی بنانے کے لیے فوج کی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو جانچنا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے