ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماڈ ل واداکارہ ثناء نور نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

دوبار عمرہ شریف کی سعادت حاصل ہوئی اس پر اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہوں
اب شوبز میں کام کرنے کو دل نہیں کرتا گھریلو زندگی گزاروں گی،میڈیا سے گفتگو
لاہور (مانیٹرنگ دیسک) ماڈ ل واداکارہ ثناء نور نے شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہہ دیا،تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماڈل و اداکارہ ثناء نور نے دوسری بار عمرہ شریف کی سعادت حاصل کے وطن واپسی پرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھگا کہ خود کو خوش قسمت سمجھتی دوبار عمرہ شریف کی سعادت حاصل ہوئی اس پر اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہوں،انہوں نے کہا کہ اب شوبز میں کام کرنے کو دل نہیں کرتامکمل طور پر گھریلوں زندگی گزاروں گی،ثنا ء نور نے مزید کہا کہ شوبز میں جتنا بھی کام کیا عزت سے کیا ہے کوئی بھی ایسا کام نہیں کیا جس پر شرمندگی ہواور اب عزت سے ہی شوبز کو مکمل طور پر خیر آباد کہہ رہی ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں