English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اے آئی جی کی ڈی آئی جی ٹریفک کو مزید بہتری کی ہدایت

کراچی (کرائم رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کراچی پولیس آفس (KPO) میں بسلسلہ ٹریفک ڈپارٹمنٹ ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائمخانی، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر، اے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ جنید شیخ، اے ڈی آئی جی ٹی این ٹی شمائل ریاض ملک اور تمام ایس پیز ٹریفک نے شرکت کی،اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک نے اپنے تمام ٹریفک یونٹس کی طرف سے تفصیلی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی۔ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ڈی آئی جی ٹریفک اور تمام ایس پیز کی کارکردگ کو سراہا اور مزید بہتری کی کاوشیں کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے