کراچی (اے پی پی) ملک کے نامور دانشور، شاعر، مصنف، محقق جمیل الدین عالی کی برسی آج منائی جارہی ہے۔ وہ 23 نومبر 2015ء کو 90 برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے، اس موقع پر ملک بھر کے دیگر شہروں میں خصوصی تعزیتی تقریبات، کانفرنسز، سیمینارز، مشاعروں کا اہتمام کیا جائے گا۔

