English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعلیٰ سندھ کی یوم ثقافت پر عوام کو مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم ثقافت پر سندھ کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت ایک دوسرے سے جوڑ کر رکھنے کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کی ثقافت کا احترام کرنا چاہئے۔ ہماری ثقافت ایک دوسرے کے مذہب‘ فرقے اور زبان سے بالاتر ہو کر انسانیت کی محبت کا درس دیتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے