English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مسجد الحرام کے وضو خانوں پر پانی کے استعمال میں کمی لانے پر غور

مکہ مکرمہ( مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ حرم کے وضو خانوں میں پانی کے استعمال میں65فیصد کمی لانے پر غور کررہی ہے۔ سعودی گزٹ کے مطابق حرم مکہ اور مسجد نبوی کے لئے جنرل اتھارٹی نے باتھ رومز میں پانی کی کھپ میں کمی لانے کے بارے میں ایک منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ اس پر عملدرآمد چند مہینوں میں لا کر دیا جائیگا۔ انتظامیہ کے مطابق غسل خانوں اور بیت الخلاء میں پانی کی کھپت کو کم کرنے کیلئے جدید طریقوں کا استعمال کیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے