English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حیدرآباد ،استاد سجن اوڈ کے قاتلوں  کی عدم گرفتاری پر ورثا کا احتجاج

القمر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اوڈ راجپوت پنچائیت سندھ کی جانب سے لاڑخانہ میں قتل ہونے والے استاد سجن اوڈ کے ورثا اور پنجائت کے عہدیداران کو دھمکیاں دینے اور قتل کے واقعے میں ملوث ملزم گرفتار نہ کرنے کے خلاف پنچائت کے صدر ارمان گل اوڈ‘ سریش کمار‘ ودیگر نے کہاکہ لاڑکانہ پولیس نے استاد سجن مل اوڈ کے قتل میں مطلوب ملزمان کو اب تک گرفتار نہیں جبکہ بااثر وکیل سری چند اوڈ اور انکا بھانجا پردیب اوڈ مقدمہ سے دستبردار نہ ہونے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ انہوںنے ڈی آئی جی ‘ ایس ایس پی لاڑکان سے مطالبہ کیا کہ سجن اوڈ کے قتل میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیاجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے