English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری: حکومت اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے

القمر

 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ سے وقت لینے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی آج پھرچیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کریں گے۔

اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے