English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان میں ممکنہ جنگ بندی طالبان نے اعلیٰ سطح پر مشاورت شروع کردی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ افغان طالبان نے جنگ بندی کیلئے مشاورت شروع کردی ۔طالبان کے ایک وفد کی افغانستان میں ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں قیادت سے مشورے کیلئے پاکستان کے دورے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم پاکستانی حکام کی جانب سے ایسے کسی بھی دورے کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ اطلاعات کے مطابق طالباان کی جانب سے افغانستان میں جنگ بندی پر مشاورت کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ ممکنہ جنگ بندی کے حوالے سے وفد پاکستان کا دورہ کرچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے