ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی وزیراعظم مودی نے پانی کے بحران پر قابو پانے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو پانی کی کمی کو دور کرنے کے ایک منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ اس منصوبے پر60 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے‘ اس دوران کاشت کاری کے حوالے سے اہم ترین 7 ریاستوں میں پانی کے بحران کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی‘ بھارت کو اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ پانی کے اتنے شدید بحران کا سامنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں